: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مدھیہ پردیش کے نیپانگر اسمبلی ضمنی انتخاب میں آج بھارتیہ جنتا پارٹی کی
امیدوار منجو دادو نے اپنے قریب ترین حریف کانگریس کے انترسنگھ برڈے کو 42
ہزار 198 ووٹوں سے شکست دے دی ۔بی جے پی
نے اس سیٹ پر اپنا قبضہ برقرار رکھا۔ایس سی کے لئے محفوظ نیپانگر اسمبلی میں بی جے پی امیدوار منجو دادو کو 99
ہزار 626 ووٹ ملے جبکہ کانگریس کے انترسنگھ برڈے کو 57 ہزار 428 ووٹوں سے
ہی اکتفا کرنا پڑا۔